May 30, 2006

مبارکاں

حال ہی میں مجھے ایسے طریقہ کا پتا لگا ہے جس کے ذریعہ میں کوئی بھی بلاکڈ سائٹ کو وزٹ کر سکتا ہوں۔

آزمائشی طور پر میں اپنے بلاگ پر ایک عدد وزٹ مارا ہے، اور خوب گھوم گھوم کے مارا ہے۔


چونکہ میرا خیال ہے۔ کہ میرے اس علم سے کوئی ناجائز فائدہ نہ اٹھاۓ میں اس بات کو فخفی رکھنا چاہتا ہوں۔ لیکن کسی کو میری طرح اشد ضرورت ہو تو رابطہ کر سکتا ہے۔

2 comments:

Anonymous said...

ارے واہ یعنی صیحیح فائدہ اٹھانے والے صرف آپ ہی ہیں ۔۔۔۔ واہ
اسے کہتے ہیں اپنے منہ میاں مٹھو بننا
اب میں آگے اور کیا کہوں ۔۔۔۔۔۔ آپ خود سمجھدار ہیں۔

Shakir said...

دو نمبر کام کسے اچھا نہیں لگتا کیا آپ پسند فرمائیں گے وہ طریقہ کار بتانا۔۔