February 14, 2006

قسم سے دکھ ہوتا ایسے واقعات پر

BBCUrdu.com:
ڈاکٹر جاوید خواجہ کو ہلاک کر دیا گیا

عدنان عادل
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور



ڈاکٹر احمد جاوید خواجہ کے رشتہ دار سوگوار
القاعدہ سے تعلق کے شبہ میں دو برس پہلے طویل حراست میں رہنے والے ڈاکٹر احمد جاوید خواجہ کو پیر کی صبح لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ان کے وکیل پرویز عنایت ملک نے بی بی سی کو بتایا کہ آج صبح چھ بجے وہ فجر کی نماز کے بعد مناواں میں اپنے کلینک پر جارہے تھے تو کلینک کے پاس نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کردیا۔

ان کے عزیز حافظ سلمان بٹ نے بتایا کہ احمد جاوید خواجہ کو دوگولیاں لگیں اور انہیں ان کے گھر والے قریبی ہسپتال میں لے کر گئے لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔


ڈاکٹر خواجہ کو القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا
ساٹھ سالہ ڈاکٹر احمد جاویدخواجہ، ان کےبھائی احمد نوید حواجہ اور سات دوسرے رشتے داروں کو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور القاعدہ سے تعلق کے الزام میں دسمبر سن دو ہزار دو میں لاہور کے نواحی علاقہ مناواں سے حراست میں لے لیاگیا تھا۔

ان پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی قائم کیےگئے تھے اور کئی مہینوں کے بعد رہا کیاگیا تھا۔

ڈاکٹر احمد جاوید خواجہ پیٹ کے امراض کے ماہر ڈاکٹر تھے۔ وہ پاکستان آنے سے پہلے تقریبا پندرہ سال امریکہ میں پریکٹس کرتے رہے۔

وہ گزشتہ دس بارہ برس سے مناواں میں اپنے گھرکے پاس ایک مفت کلینک چلاتے تھے جہاں وہ فجر کی نماز کے بعد سے دوپہر تک مریضوں کو دیکھتے تھے۔

پولیس اس واقعہ کے بارے میں میں ابھی کوئی بات کرنے سے گریز کررہی ہے۔

February 09, 2006

مقبرہ خان جہاں بہادر ظفرجنگ کوکلتاش



All I could find on net is


Khan-i-Jahan Bahadur, Kokaltash in 1673, and Zafar Jang in 1675, was one of the highest officers of Aurangzib and long served in the Deccan. Appointed subahdar of the Punjab, 11th April, 1691; but dismissed in the middle of 1693. Died 23rd November, 1697; buried at Nakudar in the Panjab Doab.








February 08, 2006

عید کے دن کی تصاویر


مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے۔

علی شیر کا گانا یاد آتا ہے۔

شام کے سرمئ اندھیروں میں۔۔۔
























عید والے دن کا چاند

February 05, 2006

میرے زورنامچے سے چند اوراق




زورنامچہ لکھنے سے کوئي فائدہ ہوتا ہے؟

ہوتا بھی ہے اور نہیں بھی۔

ہوتا یہ ہے کہ میری دائری کےچند اوراق جو بچ گۓ ہیں انھیں پڑھ کر بڑا مزا آ رہا ہے۔

اور فائدہ نہیں بھی ہوتا الٹا نعقصان ہوتا ہے۔کچھ لوگ مجھ سے چوری میری ڈائری پڑھتے تھے۔ اور بعص اوقات میری ڈائری ریفرنس کے طور پر استعمال ہوتی تھی جس کی وجہ سے آخر کار میں نے تمام حساس مواد ایک دن جلا دیا۔اب چند اوراق ہی پلے بچے ہیں۔

February 03, 2006

Internet Explorer 7.0 Beta 2 Preview

Ok man you got the pirated windows dnt you?


1. download IE 7.0 beta 2 preview from here
2. Extract it to some folder using winrar or winzip
3. download this also if you are using pirated windows and then extract it somewhere.
4. Open up the Internet Explorer 7.0 Beta 2 Preview extracted folder and browse to the "update" folder
5. Replace iecustom.dll with our Patched version
6. Now, run update.exe
7. after installing dnt forget to restart your system.

Enjoy~~

بوجھو تو جانیں

میرا صارف شمار کندہ مجھے کچھ لوگوں کے بارے میں یہ بتا رہا ہے


کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ مرکب کب اور کیسے بنا؟


چاۓ

کل چاۓ کی دعوت میں چینی کی عدم دستیابی کی بدولت مجھے چاۓ میں اورینج مارمالیڈ جام ملا کر پینی پڑی۔
چاۓ میں جب مالٹے کی ٹکڑے آتے ہی ۔۔۔واہ مزاہ آجاتا تھا۔

آپ کو اگر یہ نسخہ پسند آۓ اور موذی مرض سے شفاء بھی ہو تو جناب قیصر محمود کے نام چینی ارسال کردیں۔جن کی بدولت ہمیں اس نیاب نسخے سے آشنائی ہوئی۔
(نوٹ:اگر آپ پہلے سے ہی اس نسخے سے واقف ہیں تو جناب قیصر صاحب سے آکر چینی میں سے اپنا حصہ لے جائیں)

February 01, 2006

ایم-ایس-این 8بی ٹا ---MSN 8 Beta




ایم-ایس-این 8بی ٹا ---MSN 8 Beta میں کوئی خاص تبدیلی تو نہیں ہوئی سواۓ اس کے کہ اب آپ کسی غیرحاضر صارف (offline user) کو بھی پیغام بھیج سکتے ہیں۔

اور فائل شیرنگ کا بھی کوئ چکر ڈالا ہے، مگر اس کے یہ شرط یہ ہے کہ آپ کا فا ئل سسٹم NTFS ہو۔

جو کہ میرا نہیں ہے۔لیکن مجھے امید ہے کہ یہ فائل شیرنگ صارفین کے درمیان براہ راست ہوگی۔جس سے امید ہے کہ رفتار زیادہ ہوگی۔







میری پسند لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ونڈوز پیامبر (4.7) ہے۔










فی الحال میرے پاس اس کے کوئی انوائٹ نہیں ہے۔مگر امید ہے کہ مستقبل قریب میں مل جائیں گے۔ اگر کسی کوضرورت ہو تو رابطہ کر لے جیسے ہی مجھے انوائٹ ملیں گے دے دوں گا۔