February 08, 2006

عید کے دن کی تصاویر


مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے۔

علی شیر کا گانا یاد آتا ہے۔

شام کے سرمئ اندھیروں میں۔۔۔
























عید والے دن کا چاند

4 comments:

افتخار اجمل بھوپال said...

تو آپ عید کے دن قربای کی بجائے موٹرسائیکل کی خدمت کرتے رہے

Saqib Saud said...

نہیں بلکہ پنکچر لگ رہا ہے۔

اور بھی ایسا خاص کہ جس کی بدولت ساری ٹیوب ضائع ہو گئ۔

Shoiab Safdar Ghumman said...

چلیں عید قرباں پر آپ نے ٹیوب کی قربانی دے دی!!!
پہلی والی تصویر وااچھی ہے!!!!
میں اسے اپنے پاس محفوظ کر لو اگر آپ کو اعتراض نہ ہو اور اپنے استعمال میں لیں آؤ؟؟؟

Saqib Saud said...

بے شک آپ مجفوظ کرلیں