NaHi AD!Lنہیں عادل !۔۔۔: "میری الجھن۔۔۔
ہاں! میں مسلمان ہوں۔
لیکن شاید نہیں ہوں۔
ہاں! میں شریف ہوں۔
لیکن شاید نہیں ہوں۔۔۔۔"
آج اتفاق سے ایک اردو بلاگ پر گیا۔ادھر مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ میری تحریر بنا میرے نام پڑی ہوئی تھی۔
اپنے پر پڑی ہے تو قزاقی کی سمجھ آئی ہے۔ بلاگی قزاق سے پہلی دفعہ واسطہ پڑا ہے۔
ہاں! میں مسلمان ہوں۔
لیکن شاید نہیں ہوں۔
ہاں! میں شریف ہوں۔
لیکن شاید نہیں ہوں۔۔۔۔"
آج اتفاق سے ایک اردو بلاگ پر گیا۔ادھر مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ میری تحریر بنا میرے نام پڑی ہوئی تھی۔
5 comments:
LOLZ
i found mine also there look at this man
http://nahiadil.blogspot.com/2005/08/blog-post_112504103812023639.html
and this is what i posted
http://j-a-h-a-n.blogspot.com/2005/02/blog-post_14.html
یہ تو بہت گڑبڑ ہے ۔ میں اپنے بلاگ انشور کرا لوں ؟ بڑے قیمتی ہیں
یہ تو بہت بری حرکت ہے؟
اجمل صاحب آپ اپنی تحریروں کا بیک اپ کر رہے ہیں نہ؟
تما بھائیوں میں آپ سب سے معافی مانگتا ہوں۔ آئندہ میں ایسا نہیں کروں گا۔۔ اصل میں میں نے نیا نیا بلاگ شروی کیا ہے اور میجھے کچھ پوسٹس چاہے تھیں ۔۔۔ لہذا آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔۔۔۔ معافی کا طلب گار۔۔۔۔ عادل!۔
کوئی مسلہ نہیں ہے۔
باقیوں کا بتہ نہیں مگر آپ میری تحریر شائع کر سکتے ہیں آگر آپ ادھر میرا نام درج کر دیں تو۔
ویسے میں نے تو شاید آپ سے بھی بعد میں بلاگ شروع کیا ہے۔
Post a Comment