"سابق ملکہ حسن اور بھارت کی مشہور فلمی ہیروئن ایشوریہ رائے کو پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم کا آغاز کرنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔"
میں نے کیا کہا تھا؟
نشا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقاۓ دوام لے ساقی
"سابق ملکہ حسن اور بھارت کی مشہور فلمی ہیروئن ایشوریہ رائے کو پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم کا آغاز کرنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔"
4 comments:
یہ تو کچھ نہیں ہے میری آج کی تحریر پڑھیئے تو معلوم ہو گا کہ روشن خیال کس طرح بنتے ہیں ۔
میری مراد انگریز راج تھی۔ لیکن اب مجھے اندازہ ہو رہا کہ آپ تو شاید 10 سال کی عمر میں پاکستان آے تھے۔
خیر گذری کہ پتہ چل گیا ورنہ میں سچ مج بوڑھا ہو جاتا
امریکہ کے حکم پر سرحدیں ختم ہو کر رہیں گی۔۔۔ ویسے امریکہ بھی کیا کرے۔۔۔ پنجہ یہود۔۔۔۔۔
آہ ۔۔اقبال جی دیکھو کیا ہو رہا ہے۔۔
Post a Comment