نشا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقاۓ دوام لے ساقی