مدت ہوئی اردو میں کچھ لکھے ہوۓ۔ اب تو سب کچھ بھولنا شروع ہوگیا تھا۔
مارچ کے بعد آج مجھے اپنا بلاگ دیکھنا نسیب ہوا ہے۔
کیا ہو رہا ہے؟ ہر پل یہ سوال میں اپنے آپ سے کرتا ہوں۔
آج ایک دوست بھارت واپس گئے ہیں۔ ان کہ بقول لاہور سے کراچی جاتے ہوۓ ان کی ایک سندھی جامعہ کے طالبعلم سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے اختتام پر وہ صاجب ارشاد فرمانے لگے کہ دعا کیجۓ گا کہ سندھ پاکستان سے الگ ہو جاۓ۔
پاکستان ناکام ریاستوں کی قہرست میں بھی بڑی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ مشرف صاحب اور کچھ دیر صدر 'جمہوریہ' پاکستان رہے تو ہم جلد مشرف با ماڈریشن ہو کر اول آئیں گے۔

4 comments:
اللہ خیر کرے حالات واقعی تیزی سے خراب ہوتے جا رہے۔
http://apnadera.blogspot.com/2006/05/blog-post_114665677175332573.html
ناکام ریاست والی بات تو پراپگنڈہ ہے۔ پاکستان انشاءاللہ دنیا کی قیادت کرے گا پراپگنڈا سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
دل دل پاکستان
جان جان پاکستان
آپ کہاں غائب ہو جاتے ہيں۔ اچھي تحريريں لکھتے رہۓ تاکہ آپ بھي معاشرے کے سدھار ميں اپنا حصہ ڈالتے رہيں۔
ہوسکتا ہے ہماري چھوٹي چھوٹي کاوشوں سے پاکستان ناکامي سے بچ جاۓ
I am always confused about a 'failed' state, whether it means a state that has failed, or has been failed?
I consider Iraq to be a state that has been failed, whereas Turkey is a failed state.
Post a Comment