زورنامچہ لکھنے سے کوئي فائدہ ہوتا ہے؟
ہوتا بھی ہے اور نہیں بھی۔
ہوتا یہ ہے کہ میری دائری کےچند اوراق جو بچ گۓ ہیں انھیں پڑھ کر بڑا مزا آ رہا ہے۔
اور فائدہ نہیں بھی ہوتا الٹا نعقصان ہوتا ہے۔کچھ لوگ مجھ سے چوری میری ڈائری پڑھتے تھے۔ اور بعص اوقات میری ڈائری ریفرنس کے طور پر استعمال ہوتی تھی جس کی وجہ سے آخر کار میں نے تمام حساس مواد ایک دن جلا دیا۔اب چند اوراق ہی پلے بچے ہیں۔

1 comment:
آپ نے ٹھیک لکھا ہے ۔ ڈائری لکھنے کا مجھے بھی تجربہ ہے کہ کبھی ڈانٹ پڑتی کھبی مذاق اُڑایا جاتا
Post a Comment