صبح 11-12 بحے کے درمیان میں مال روڈ پر جا رہا تھا تو پولیس والے نے برقی اشارے بند کر دیے۔ میں سمجھا کہ شاید کوئی افسر وغیرہ جا رہا ہوگا۔ مگر دیکھا تووہ 4,5 ملٹری کے ٹرک تھے۔
پہلے میں انھیں پاکستانی فوجی ہی سمجھا کیونکہ ان کے ٹرکوں پر کوئی واضح نشان نہیں تھا۔ لیکن جب فوجیوں کی شکلیں دیکھیں تو وہ اجنبی اجنبی محسوس ہوئیں، (ان کے چہرے چکور تھے، جبکہ پاکستانیوں کے اکثر تکونی ہوتے ہیں )۔غالبا وہ اس وقت ائرپورٹ سے آرہے تھے۔
غور سے دیکھا تو ٹرک پر چھوٹا سا لکھا ہوا تھا نیٹو ۔ یہ ٹرک مکمل طور پر دھانپے گیے ہوۓ تھے۔ جس کی وجہ سے یہ دیکھنا ممکن نہیں تھا کہ ان کے اندر کیا ہے۔ صرف ڈرائیور اور اس کا ساتھی نظر آرھے تھے۔
اب سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ یہ لاہور میں کیا کرنے آۓ ہیں۔

1 comment:
آپ صرف لاہور کی بات کر رہے ہیں یہ مخلوق تو اب آپ کو ہر جگہ نظر آۓ گی۔ لگتا ہے ہماری فوجی ڈکٹیٹرشپ کو یہ باور کرایا جاۓ گا کہ ان کی موجودگی کے بغیر فوجیوں کی حکومت برقرار نہیں رہ سکے گی اور فوجیوں کو القائیدہ سے ڈرا ڈرا کر خوفزدہ رکھا جۓ گا۔
Post a Comment