میں نے سوچا کہ آپنے بلاگ پر تو سب ہی رمضان کی مبارک باد دیں گے،کیوں نہ میں کچھ انوکھا کام کروں۔
سومیرا جن سے بلاگی رابطہ تھا ان کے بلاگ پر گیا اور جوبات دل میں آئی لکھ دی۔یہ وہ تبصرے ہیں جو میں نے "رن ٹائم"پر کیے۔
سنا ہے آپ کے ڈیرے پر رادھا نچانے کے جرم میں چھاپہ پڑا ہے؟
اب جناب رمضان آگیا ہے ایسے کاموں سے توبہ کر لیں۔
آپکو رمضان مبارک ہو
شعیب بھائی کب تک اوپر بیٹھے رہیں گے؟
نیچے اتر آئیں۔کل انشاللہ روزہ ہو گا۔
(میری مراد آپ جو بلاگ کے اوپر کب سے چڑھ کر بیثھے ہیں۔شاید چاند دیکھنے کے لیے۔۔)
عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے
آپ نے یہ راز کیوں افشاں کیۓ؟
اگر معافی چاہتی ہیں اس غلطی کی تو کل روزہ رکھ لیں۔
رمضان مبارک
جی رمضان میں امید ہے آپ کی تحریریں بھی کم ہو جائیں گی۔
:D
ویسے رمضان مبارک ہو ,صبح صبح لکھنے اور پڑھنے کا اپنا مزا ہے۔
جناب عرض کیا ہے کہ رمضان مبارک ہو۔
میں نے سوچا خود چل کر آپ کو مبارک دے دوں۔آپکا تو شاید آج روزا ہے؟
چلیں چھوڑیں سب کچھ۔۔
میں تو مزاق کر رہا تھا۔
آپ کو رمضان مبارک ہو
ملن سوپ بنانے والوں کی جانب سے آپ کو دلی رمضان مبارک ہو۔
آپ کی 40 سالہ محنت ضائع گئی۔۔۔
کوئی تگری چیز بنانی سیکھی ہے آپ نے؟جس کا ایک لقمہ کھاتے ہی اگلے 36 گھنٹے بھوک نہ لگے؟
رمضان میں چینی یا جاپانی نہیں صرف پاکستانی کھانہ چلے گا۔
مزاق کر رہا تھا۔۔۔دل پر نہ لیں
آپکو رمضان مبارک ہو
آپ آرام سے دانت دیں گے یا پھر مجھے زبردستی نکالنے پڑیں گے؟
رمضان مبارک ہو آپ کو
جناب
رمضان مبارک
بھارت میں کب سے رمضان شروع ہو رہا ہے؟
Harris bin Khurram's Bilingual Blog
ٹرن ٹرن۔
ھیلو۔
حارث تم کہاں ہو؟
جلدی پہنچو کل رمضان آرہا ہے
میں ایک مہم پر نکلا تھا۔۔۔
مگر آپ تو پہلے ہی۔۔۔۔
بحرحال رمضان مبارک ہو آپ کو۔
ایک تیری چا ہت ہے۔ ایک میری چاہت ہے۔
ہو کا وہ ہی جو میری(اللہ) چاہت ہے۔
رمضان مبارک ہو آپ کو۔
آپکو رمضان مبارک ہو (یہ سب سے مشکل سے لکھا ہے)
سب کو رمضان مبارک
12 comments:
آپ كو بهى ماهِ رمضان مبارك هو۔
كل اِنشاء اللّہ پہلا روزه هوگا اور آج پہلى تراويح۔
آج تک ہمیشہ ہمارے ہاں سعودیہ سے ایک دن بعد رمضان شروع ہوتا ہے۔ مگر ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ۔۔۔
PESHAWAR: The Ramadan moon was not sighted today; however, the first Ramadan will fall on, October 6th (Thursday).
It was declared in the Rohat-e-Hilal committee meeting here today. The committee chairman Mufti Munib-ur-Rehman announced that the Ramadan moon has not been sighted Thursday will be first of Ramadan.
میرے حساب سے تو کل یعنی 5 کو روزہ ہے۔دیکھیں کیا بنتا ہے۔؟
دانتوں کے ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی رمضان مبارک ہو
گائے سوپ بنانے والوں کی طرف آپ کو بھی سے رمضان مبارک ہو
:P
ergh, message mess-up hogaya :P
its.....
Gayen (Cow) soap bananey walon ki janib se App ko bhi Ramadhan Mubarak ho :P
Aap ko Ramzan Mubarak
"Pakeza chahat ... Allah say ho ya us kay bandoon say ... Chahat Azeem hi rahti hai"
آپ کو بھی رمضان مبارک ہو
salam
thanks for visiting
ماہ صیام ّپ کو بھی مبارک ہو۔۔۔۔۔
دیکھے آپ کا مبارک دینے کے لئے نہچے ٓیا ہو ۔۔۔
ویسے اس دن بھی آپ کے تبصرہ کا جواب دینے کے لئے نیچے آیا تو ہلال کمیٹی والوں نے اعلان کر دیا تھا کہ میں اپنی جگہ پر نہیں ہو چناچہ رمضان کل نہیں ہو گا۔۔۔۔
thanks for appriciatin. I have been usin blogger.com ever since 2003, I choosed spaces bcoz blogger lag many featuers. well yes n thats a great point that only pplz with rite attitude cud post comments :)
wisesabre: hi, basically the problem is caused by the data of your xml feed. You can test you feed by pasting and browse to this link, http://wisesabre.blogspot.com/atom.xml. It actually incidates the problem that the xml parser faced when trying to render your page. The main cause seems to be that your posts (e.g. post titled: کڑی چکن آۓ , posted on October 2, 2005) contain some elements that are not recognised by the xml parser, specifically the
<o:p>and </o:p> tags. I will suggest that you may want to try to edit your post in HTML mode and remove those tags. Hope it works for you. Cheers!
آپ اپنے بھائی کا آنکھوں دیکھا حال اپنے بلاگ پر تحریر کیجئے
Post a Comment