نشا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقاۓ دوام لے ساقی
September 04, 2005
Unique Pakistani style
I found this picture while surfing on net.This picture portrays very well the life style of Pakistani's.We require more persons for the job of a single person.
Assalamoalaykum w.w.! Yeah its a typical Pakistani style of working :)
There's a joke about it, my father narrates us ...
In the irrigation or vegetation ... whichever deptt exists in Pakistan ...
ایک بندے نے دیکھا کے دو بندے ہیں جن میں سے ایک گڑھا کھودتا ہے، دوسرا پانی دیتا ہے اور پہلا پھر بند کردیتا ہے۔ وہ آدمی بڑا حیران ہوتا ہے، ان سے کہتا ہے یہ تم لوگ کیا کررہے ہو؟ وہ کہتے ہیں پودے لگا رہے ہیں۔ اس نے پوچھا کہ پودے کہاں ہیں تو انہوں نے تنک کر کہا کہ جو بندہ پودے لگاتا ہے وہ آج چھٹی پر ہے تو کیا ہم بھی اپنا کام نہ کریں۔
2 comments:
پچاس فیصد زیادہ مین پاور لگائی گئی ہے
Assalamoalaykum w.w.!
Yeah its a typical Pakistani style of working :)
There's a joke about it, my father narrates us ...
In the irrigation or vegetation ... whichever deptt exists in Pakistan ...
ایک بندے نے دیکھا کے دو بندے ہیں جن میں سے ایک گڑھا کھودتا ہے، دوسرا پانی دیتا ہے اور پہلا پھر بند کردیتا ہے۔ وہ آدمی بڑا حیران ہوتا ہے، ان سے کہتا ہے یہ تم لوگ کیا کررہے ہو؟ وہ کہتے ہیں پودے لگا رہے ہیں۔ اس نے پوچھا کہ پودے کہاں ہیں تو انہوں نے تنک کر کہا کہ جو بندہ پودے لگاتا ہے وہ آج چھٹی پر ہے تو کیا ہم بھی اپنا کام نہ کریں۔
Wassalam
:)
Post a Comment